پریمیئم کے بغیر یوٹیوب پر اشتہارات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے آسان طریقے

یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے بار بار آنے والے اشتہارات صارفین کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں، خاص طور پر اس وقت جب وڈیو دیکتے وقت تسلسل قائم رکھنا ضروری ہواور اس دوران اشتہار آ جائے۔ اس مسئلے سے بچنے کے لیے یوٹیوب پریمیم کی سبسکرپشن حاصل کرنا ایک آسان راستہ ہے لیکن جیب […]
کیا 13 نومبر کو دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیش گوئی نے دوبارہ خوف پھیلا دیا

دنیا کے خاتمے سے متعلق دعوے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔ اس بار ان دعوؤں میں 13 نومبر 2026 کی تاریخ سامنے آئی ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس روز دنیا ختم ہو سکتی ہے۔ لیکن اس دعوے کے پیچھے ایک 66 سال پرانی سائنسی […]
ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ملک بھر کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں کثیرالجہتی مالیاتی اداروں سے اربوں ڈالر کے قرضوں کی مدد سے سمارٹ میٹرز نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد چیمہ کی زیر صدارت بجلی […]
کیا شوہر کے قتل کی سازش میں چیٹ جی پی ٹی بھی شریک تھا؟ بیوی کی چیٹ ہسٹری سے چونکا دینے والے انکشافات

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک شہری نے اپنی اہلیہ کی جانب سے مبینہ طور پر چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے اسے زہر دے کر قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سیم آلٹ مین کے […]
نارتھ کراچی صنعتی علاقہ : 731 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی میں 731 ملین روپے کی لاگت سے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے تحت شروع کیے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا،اس موقع پر سٹی کونسل کے اراکین، نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر فیصل معیز خان […]
عمران خان کا پمز ہسپتال میں طبی معائنہ، علاج کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کو رات گئے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی عمران کا طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں علاج فراہم کیا گیا اور ضروری ادویات […]
سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی بارش، ٹھنڈ میں اضافہ

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے مختلف شہروں کا موسم سرد اور خوشگوار بنا دیا، جبکہ کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی اور صحرائی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین طوافِ کعبہ میں مصروف رہے، جبکہ ریاض میں بھی […]
امریکا: ایپسٹین اسکینڈل کی نئی تحقیقات کا مطالبہ، طاقتور شخصیات کے کردار پر سوالات

امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کے ساتھیوں اور بااثر شخصیات کے خلاف مزید تحقیقات کی سفارش کردی، جبکہ وفاقی اداروں اور مالیاتی کمپنیوں کو بھی برسوں تک جرائم روکنے میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ری پبلکن […]