کراچی: 50 سے زائد اراکین پر مشتمل اعلیٰ سطح کے چینی تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا دورہ: ایف پی سی سی آئی

چائنہ میں پاکستان کے ایمبیسیڈر، جناب خلیل ہاشمی، چائنہ کے تجارتی وفد کے ہمراہ تشریف لائے ہیں

کراچی: چینی وفد کی پاکستانی تاجروں اور صنعت کاروں کے ساتھ اہم B2B ملاقاتیں؛ دو طرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

کراچی: چینی وفد میں معدنیات، ٹیکسٹائلز، کیمیکلز، قابل تجدید توانائی، آٹوموبائل، آئی ٹی، فوڈ انڈسٹری، مینوفیکچرنگ اور دیگر سیکٹرز کے نمائندے شامل ہیں: ایف پی سی سی آئی

سینئر نائب صدر (SVP) ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں، کے بیانات

کراچی: چین کو برآمدات بڑھانے کے لیے ہمیں ‘ویلیو ایڈڈ’ اور کوالٹی مصنوعات کی تیاری پر بھرپور توجہ دینا ہوگی: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

کراچی: معدنیات، زراعت، فوڈ پروسیسنگ، کیمیکلز اور آئی ٹی کے شعبوں میں چینی سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں کے وسیع اور پر کشش مواقع موجود ہیں: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

کراچی: ہم چینی تجارتی وفد کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان صنعتی تعاون کو فروغ ملے گا: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

کراچی: حالیہ برسوں میں پاکستان کا دورہ کرنے والا یہ سب سے بڑا اور اہم چینی تجارتی، انڈسٹریل اور انویسٹمنٹ وفد ہے: عبدالمہیمن خان، ریجنل چیئرمین سندھ و نائب صدر، ایف پی سی سی آئی

کراچی: پاکستانی تاجر اور کمپنیاں چینی مہارت، جدید ٹیکنالوجی اور صنعتی تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں: عبدالمہیمن خان، ریجنل چیئرمین سندھ و نائب صدر، ایف پی سی سی آئی

کراچی: مقامی تاجروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ چینی وفد کے ساتھ ملاقاتوں میں نئے تجارتی راستے اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں: عبدالمہیمن خان، ریجنل چیئرمین سندھ و نائب صدر ایف پی سی سی آئی

دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو پرائیویٹ سیکٹر تک توسیع دینے اور اقتصادی تعاون میں ڈھالنا پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے: ناصر خان، نائب صدر، ایف پی سی سی آئی

پاکستان اور چائنہ کے مابین ٹریڈ پروموشن اور بی ٹو بی سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے: چیئرمین، پاکستان-چائنا بزنس کونسل، ایف پی سی سی آئی، شبیر منشاء

Share On Social Media

KARACHI

بہادرآباد مرکز تصادم ملوث ایم کیو ایم کے 200 کارکنان کی فہرستیں تیار، دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار

ایم کیوایم پاکستان کے دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار ہے، ایک گروپ عارضی مرکز پر موجود رہا

Read More

’’میر رضا نے خودکشی نہیں کی، اسے 4 گولیاں لگی ہیں‘‘

کراچی:  گورنر سندھ  نہال ہاشمی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے

Read More

TECHNOLOGY

کیموتھراپی کے بعد کینسر کی واپسی کا ایک نیا راز بے نقاب

امریکا کے وائیسٹار انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ خوراک

Read More

اے آئی پر کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکن منافع کہاں؟ ایپل، ایمیزون اور دیگر ٹیک کمپنیوں کے نئے منصوبے سامنے آگئے

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل، ایمیزون، مائیکروسافٹ، گوگل اور میٹا نے اپنی تازہ مالیاتی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.