برطانیہ : امیگریشن درخواستوں میں اضافہ حکومت کیلیے لمحہ فکر بن گیا

لندن : برطانیہ میں مستقل رہائش حاصل کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافے نے حکومت کے لیے وبال جان بن گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے تجزیے کے مطابق جون 2025ءمیں 163,353 سیٹلمنٹ گرانٹس جاری کی گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہیں، جہاں 2018ءکے بعد سے سیٹلمنٹ گرانٹ میں تواتر کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 39 ہزار 946 گرانٹس ایسے افراد کو دی گئیں جنہیں پناہ گزین، انسانی تحفظ یا خصوصی بنیاد پر رہائش حاصل تھی، خاندانی بنیاد پر 45 ہزار 170 افراد کو مستقل رہائش دی گئی جو مارچ 2014ءکے بعد دوسری بڑی سالانہ تعداد ہے۔
مذکورہ حوالے سے نیوز ایجنسیز نے بتا یا ہے کہ ورک روٹ کے تحت 59 ہزار 766 گرانٹس اور 18 ہزار 471 گرانٹس دیگر کیٹیگریز میں شامل افراد کو دی گئیں۔ ماہرین کے نکتہ اعتراض کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ معیار پر پورا اترنے والے افراد ہی ان گرانٹس کے اہل ہوتے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی، بوہرہ برادری آج جوش و جذبے کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے

شہر قائد میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

Read More

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے تانے بانے انمول عرف پنکی گینگ سے جا ملے، نئے انکشافات سامنے آگئے

شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس، نوجوان کے اغوا و قتل اور پولیس

Read More

TECHNOLOGY

مصنوعی ذہانت کی بڑھتی من مانی، چیٹ بوٹس کے ہدایات سے انحراف کے سینکڑوں واقعات

حالیہ تحقیق میں مصنوعی ذہانت کے نظام میں بڑھتی ہوئی کمزوریوں کا انکشاف ہوا ہے

Read More

بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.