مولانا ادریس کے قاتل مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، مفتی تقی عثمانی

وفاق المدارس کے صدر اور ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو شہید کرنے والے مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔ 

مفتی تقی عثمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ سنگدل افراد جنہوں نے حضرت مولانا ادریس ترنگزئی جیسے جید عالم دین کو شہید کیا وہ مسلمان یا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مولانا ادریس تو شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے مگر ہم ایک عظیم قومی و ملکی اثاثے سے محروم ہو گئے۔

یاد رہے کہ مولانا ادریس کو گزشتہ روز چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم دہشت گردوں  نے حملے میں شہید ہوگئے تھے، واقعے میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے۔

Share On Social Media

KARACHI

سی سی ٹی وی فوٹیج سے گل پلازہ میں آگ لگنے کی ٹائم لائن تیار ہو گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے سانحہ گل پلازہ میں سی سی ٹی وی

Read More

ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق

Read More

TECHNOLOGY

دنیا بھر میں فیس بک کی سروسز متاثر، صارفین پریشان

دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے

Read More

دنیا کے 40 فیصد اینڈرائیڈ فونز نئے سائبر حملوں کے خطرے سے دوچار

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے تقریباً 40 فیصد

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.