انسٹاگرام صارفین جعلی کاپی رائٹ شکایات کے نئے فراڈ کا شکار

انسٹاگرام پر مواد تخلیق کرنے والے افراد ایک نئے فراڈ کا شکار ہورہے ہیں، جس میں جعل ساز صارفین کے کھاتوں کے خلاف جعلی کاپی رائٹ شکایات درج کرکے انہیں اکاؤنٹ معطل ہونے یا آمدن بند ہونے کا خوف دلاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جعل ساز انسٹاگرام کے خودکار نظام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بار […]

حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار

وفاقی حکومت نے منگل کو صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتوں کو بند کرنے کے احکامات پر عمل کرنے سے انکار کر دیا جس سے 18ویں آئینی ترمیم کے مکمل نفاذ کی خواہاں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے ساتھ اس کا ٹکراؤ کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ صوبائی دائرہ اختیار میں مداخلت کی […]

نیویارک کے پہلے مسلم میئر نائن الیون سے متعلق اہم دستاویزات پہلی بار منظرعام پر لے آئے

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کے بعد شہریوں کو گراؤنڈ زیرو کے قریب زہریلی ہوا کے خطرات سے متعلق درست معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے 9/11 حملوں سے متعلق ایک لاکھ 70 ہزار نئی دستاویزات جاری کرتے ہوئے […]

امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔  سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش […]

کراچی: گھر میں گھسے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، والد کا قاتلوں کی گرفتاری تک تدفین سے انکار

شہر قائد کے علاقے منگھوپیر مہران سٹی کے قریب گھر میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان روشم خان کے لواحقین کا قاتلوں کی گرفتاری کیلیے تھانے کے باہر دھرنا جاری ہے جبکہ والد نے ملزمان کی گرفتاری تک بیٹے کی تدفین نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]

پہلے برآمد، پھر درآمد، پاکستان میں چینی بحران کا پرانا چکر

پاکستان میں چینی کی صنعت ایک بار پھر حکومت سے ایک ملین ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ رہی ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) کا دعویٰ ہے کہ ملک میں ایک لاکھ نہیں بلکہ تقریباً 10 لاکھ 30 ہزار ٹن اضافی چینی موجود ہے اور نومبر میں گنے کی […]

جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کرنے والا بااثر شخص کون ہے؟ متاثرہ عارف ساقی کا انکشاف

جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان پر تشدد میں کونین شاہ راشدی اور ان کے گن مین ملوث ہیں جو کہ سندھ کی ایک بااثر شخصیت کے رشتہ دار ہیں۔ منگل کو کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قریب پروفیسر عارف خان […]

کے ایم سی عمارت میں آتشزدگی، میئر کا دفتر جل گیا، چیف فائر آفیسر کو تحقیقات کا ٹاسک تفویض

ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی کی عمارت میں آتشزدگی کے باعث میئر کراچی کا دفتر مکمل طور پر جل گیا۔کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پا لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی تھی، […]