ایرانی وزیر خارجہ، روسی صدر سے ملاقات کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات کریں گے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی اسلامی جمہوریہ ایران نیوز ایجنسی (ارنا) کے مطابق عباس عراقچی کا طیارہ میناب 168 کے کال سائن کے ساتھ روانہ ہوا، جو 28 فروری کو شہر میناب کے ایک پرائمری سکول پر امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی یاد میں رکھا گیا تھا۔

یہ دورہ ایک اہم سفارتی پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران اور روس کے درمیان باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں خونی ٹریفک حادثات، رواں سال میں اب تک 480 شہری جاں بحق

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے

Read More

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے

Read More

TECHNOLOGY

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.