آبنائے ہرمز پر لندن میں کانفرنس ، 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ ساز شریک ہو نگے

آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے آج سے لندن میں 30 سے زائد ممالک کے فوجی منصوبہ سازوں کے ساتھ 2 روزہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق کانفرنس میں فوجی منصوبہ ساز اپنے ممالک کی صلاحیتوں، کمانڈ اور کنٹرول کے ڈھانچے کے ساتھ ساتھ ملٹری فورسز کی خطے میں تعیناتی پر بھی بات کریں گے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ کسی بھی فوجی منصوبے کو پائیدار جنگ بندی معاہدے کے بعد آگے بڑھایا جائے گا۔

خیال رہے یہ دو روزہ کانفرنس برطانیہ اور فرانس کی سربراہی میں ہو رہی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا

Read More

‘عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا’، حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی بجٹ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز شازیہ مری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا

Read More

TECHNOLOGY

گوگل اور اسپیس ایکس کے درمیان 30 ارب ڈالر کا تاریخی اے آئی معاہدہ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے دوران گوگل نے ایلون مسک کی

Read More

موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی،

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.