سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نادرا کا اہم پیغام

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سعودی عرب میں رہنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم اطلاع جاری کی ہے

نادرا کے ترجمان کے مطابق جدہ میں قائم پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی ہدایات کے تحت حج سیزن 2026 کے دوران مدینہ منورہ میں قائم نادرا آفس کی سروسز 12 اپریل 2026 سے عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں، جو حج آپریشن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ شروع کی جائیں گی۔اتھارٹی نے بتایا کہ اس دوران متبادل سہولت کے طور پر جدہ میں موجود نادرا رجسٹریشن سینٹر میں عملے کی تعداد بڑھا دی گئی ہے تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔مزید برآں، نادرا کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری کسی بھی رہنمائی یا معلومات کے لیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل سے رجوع کر سکتے ہیں، جبکہ اس عرصے میں پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بھی متعدد خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان

Read More

وزیر داخلہ، آئی جی کی کراچی میں یوم عاشور کے پُرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد پر جوانوں کو شاباش

وزیرداخلہ، آئی جی اور کراچی پولیس چیف نے یوم عاشور پر کراچی سمیت صوبے بھر

Read More

TECHNOLOGY

فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان، مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے خوش آئند خبر سامنے

Read More

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا اور بہتر میسج اینیمیشن فیچر

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.