سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کے لیے اسکن کیئر میں یہ 5 تبدیلیاں کریں

موسم سرد ہوتے ہی جلد کی خشکی، کھردرا پن اور ہونٹ پھٹنے جیسے مسائل بڑھنے لگتے ہیں۔ ٹھنڈی ہوا اور فضا میں نمی کی کمی جلد کی قدرتی نمی کو متاثر کر سکتی ہے، جس سے چہرہ بے رونق دکھائی دینے لگتا ہے اور بعض افراد کو خارش یا جلن کی شکایت بھی ہونے لگتی […]

میر رضا کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس سے متعلق کابینہ کی سب کمیٹی کی تمام سفارشات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ بدھ کے روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے میر رضا کیس کے حوالے سے قائم کابینہ کی سب کمیٹی کے اراکین […]

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بدھ کی صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں […]

ٹرمپ کے انتخابی جلسہ میں شرکا کی مخالفانہ نعرے بازی اور ہاتھا پائی، صدر کو خطاب روکنا پڑا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے شہر کلمسن میں مڈٹرم انتخابات کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے دوران بدنظمی اور ہاتھا پائی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا خطاب کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کلمسن یونیورسٹی کے ‘ٹی ایڈ گیریسن ایرینا’ میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت […]