عوام دوست منڈی ناردرن بائی پاس میں جانوروں کی آمد

کشمور ،گھوٹکی، نوشہروفیروز، اور رحیم یار خان سے مزید جانور مویشی منڈی پہنچ گئے

مختلف بلاکس میں ڈیرہ جمائے والے جانوروں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز،انتظامیہ

کراچی والوں اس بار انتہائی پُرامید ہیں،بیوپاری

انشاءاللہ تمام جانوروں کو فروخت کر کے جائیں گے،بیوپاری

مارشلنگ ایریا میں وٹنری ڈاکٹرز کی ٹیمیں ایکٹیو

صرف صحت مند جانور ہی مویشی منڈی میں داخل ہوسکتا ہے،وٹنری ڈاکٹرز

انتظامیہ کے ورکرز 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور ہیں،انچارج اسلم بلوچ

فوڈ اسٹریٹ اور پارکنگ ایریا جلد فنکشنل کردیں گے،انچارج ایڈمنسٹریشن

ملک بھر سے آنیوالے بیوپاریوں کو معیاری سہولیات میسر ہیں،ایڈمنسٹریٹرطارق تنولی

مویشی منڈی کے راستوں پر 24 گھنٹے پولیس پکٹس موجود ہیں

رینجرز اور پولیس اہلکار رات دن الرٹ ہیں،انتظامیہ نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی

Share On Social Media

TECHNOLOGY

چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی

چین قمری نئے سال اور اسپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ

Read More

میٹا کا اسمارٹ گلاسز میں متنازع ٹیکنالوجی شامل کرنے پر غور

تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میٹا سیکیورٹی اور پرائیوسی خدشات کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.