جوا ایپس کی غیر قانونی تشہیر، یوٹیوبر اقرا کنول کی شوہر سمیت عدالت میں پیشی

جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب پرویز عدالت میں پیش ہوئے، جہاں کیس کی سماعت کی گئی۔

اقرا کنول کی عبوری ضمانت میں 23 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر کی جو ملکی قوانین کے تحت غیر قانونی عمل ہے۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی این سی سی آئی اے کی تحقیقات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں آن لائن جوئے کے رجحان میں اضافے کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، جو بالخصوص نوجوانوں کو ہدف بنا کر ان ایپس کی تشہیر کر رہے ہیں۔

کئی معروف سوشل میڈیا شخصیات بھی اس دائرہ کار میں آ چکی ہیں جن میں یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی شامل ہیں۔ ڈکی بھائی اس مقدمے میں پہلے ہی ضمانت پر رہا ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک

کراچی میں ہائی پروفائل انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں انتہائی سنسنی خیز اور

Read More

کراچی میں ایک اور منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آئس اور ہیروئن کی سپلائی میں ملوث

Read More

TECHNOLOGY

اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ترقی پر ماہرین نے دنیا کو خبردار کردیا

تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اے آئی انسانوں کی صلاحیتوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے،

Read More

ملازمتوں میں سست روی کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت نہیں، نئی تحقیق نے دعوے چیلنج کر دیے

امریکا میں روزگار کے مواقع میں کمی اور ملازمتوں کی سست روی کے حوالے سے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.