ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے عوام دوست منڈی نادرن بائی پاس کا افتتاح کردیا

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا افتتاح کردیا، ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کی جانب سے ڈپٹی میئر کو ویلکم کیا گیا، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں انتظامیہ کو یقین دلاتا ہوں کہ پچھلے سال کی طرح رواں سال بھی بھرپور تعاون کریں گے، کراچی کے لوگ عید الاضحی کی خریداری کے لئے ھمیشہ نادرن بائی پاس خ عوام دوست منڈی کا رخ کرتے ہیں یہاں کے سیکورٹی اقدامات ہماری ولین ترجیحات میں شامل ہیں، عید الاضحی ہمیں درس دیتا ہے کہ آپس اخوت و بھائی چارگی رکھیں ،ڈپٹی میئر کا کہنا تھا کہ عید الاضحی ہمیں ہم ایکدوسرے کی خدمت کرنے کا درس دیتا ہے، ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی نے کہا پچھلے کی نسبت رواں سال عوام دوست منڈی کے لیے بہتر اقدامات کیے گئے ہیں، بیوپاریوں اور شہریوں کو رلیف فراہم کیا جرہا ہے گزشتہ چار روز میں برہمن،چولستانی، ساہیوال، سلاگر اورابلک نسل کے اعلی جانور عوام دوست منڈی لائے جاچکے ہیں، اس سال بیوپاریوں کو جانوروں کے ساتھ چارہ لانے کی بھی سہولت اور انٹری گیٹ پر جانوروں کا میڈیکل فری کیا جارہا ہے افتتاح کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے خیر و برکت کے لیے ایڈمنسٹریشن بلاک میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئیں ، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کی آمد کے موقع پر ایڈمنسٹریٹریشن بلاک کے پنڈال کو خوبصورتی کے داتھ سجایا گیا تھا،سنڈے کو فنڈے بنانے کیلئے شہریوں کی بھی ایک بڑی تعداد اپنی فیملیز کے ہمراہ عوام دوست منڈی میں۔موجود تھی، تقریب کے آخر میں آشاندار تشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا

Share On Social Media

KARACHI

سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان

سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان

Read More

سانحہ گل پلازہ؛ گورنر کا جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس

Read More

TECHNOLOGY

چاند پر قبضے کی دوڑ، چین کی ڈیڈ لائن کے بعد خلائی مقابلہ مزید تیز

اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ارب پتی کاروباری شخصیت جیف بیزوس کے درمیان

Read More

کیا جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کا گمنام بانی تھا؟ خفیہ ای میلز نے تہلکہ مچا دیا

سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.