شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بلاجواز تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

انہوں نے اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی اور ایک اہم تقریب میں اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے خصوصی نشان بھی پہن رکھا تھا۔ہ وہ نہ صرف غزہ بلکہ دیگر متاثرہ علاقوں میں بچوں، خاص طور پر بچیوں کے خلاف ہونے والے مظالم پر بھی آواز بلند کرتی رہی ہیں، جن میں ایرانی اسکول پر حملے میں جاں بحق ہونے والی بچیاں بھی شامل ہیں۔ ملالہ کے مطابق بعض افراد حقائق جانے بغیر تنقید کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ مسلسل عالمی سطح پر انسانی حقوق اور تعلیم کے مسائل پر بات کرتی رہی ہیں۔ اس گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں اور یہ معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے

Share On Social Media

KARACHI

ایف پی سی سی آئی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے

Read More

یونیورسٹی روڈ سے متاثرہ شہریوں سے وزیراعلیٰ کی معذرت کام تیز کرنے کی ضمانت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر کی

Read More

TECHNOLOGY

استعمال شدہ موبائل اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی گئی

ایف بی آر نے استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کمرشل درآمد پر اہم

Read More

لیپ ٹاپ کی عمر بڑھانے کے 10 سمارٹ طریقے

ایک ایسے وقت میں جب لپ ٹاپ کام سے لے کر تفریح تک ہماری ڈیجیٹل

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.