کراچی: کلفٹن کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آگ، دھویں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات

کراچی کے علاقے کلفٹن کی معروف زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے کم از کم 6 گاڑیاں مصروف عمل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پلازہ کے بیسمنٹ میں شدید دھواں اور اندھیرا چھایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ بیسمنٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے دروازوں کو کٹر کے ذریعے کاٹا جا رہا ہے تاکہ اندر پھنسے افراد تک پہنچا جا سکے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی والے ہوجائیں تیار! گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کے لیے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے

Read More

وفاق کی سڑکیں سندھ حکومت نہیں بنا سکتی، بلاول بھٹو زرداری

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر

Read More

TECHNOLOGY

ٹیکنالوجی کا نیا انقلاب ،دبئی میں روبوٹس اب گھر تعمیر کرینگے

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے

Read More

ایپ اسٹورز میں عریاں تصاویر بنانے والی ایپس کے چھپے ہونے کا انکشاف

مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے حالیہ برسوں میں کئی صنعتوں کو بدل

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.