پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔

آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق حتمی منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت قریباً 21 کروڑ ڈالر ملیں گے۔

ادارے کا مزید کہنا ہے کہ ان دونوں پروگرامز کے ذریعے پاکستان کو مجموعی طور پر قریباً 4.5 ارب ڈالر کی مالی معاونت دستیاب ہوگی۔

آئی ایم ایف کے مطابق حکومتِ پاکستان مالی خسارہ کم کرنے کے لیے پرعزم ہے، مہنگائی پر قابو پایا جا رہا ہے، ٹیکس کے نظام میں اصلاحات جاری ہیں اور معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دسمبر 2025 میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی گئی تھی۔

سال 2024 میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کی منظوری دی تھی۔

Share On Social Media

KARACHI

جشن آزادی کے موقع پر ایکسپورٹرز کے لیے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد:  ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈیپ) کے تحت جشن آزادی کے موقع

Read More

میر رضا قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کو قرض دینے والے 10 افراد کی فہرست تیار

کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان میررضا کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش

Read More

TECHNOLOGY

بظاہر فیصلہ آپ کا لیکن پیچھے اے آئی کار فرما، نئی تحقیق نے خطرناک پہلو دکھا دیا

مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے یا معلومات فراہم کرنے

Read More

مصنوعی ذہانت نے کتابوں کے پبلشرز میں افراتفری مچا دی، مصنفین شک کے گھیرے میں

اے آئی کے استعمال نے کتابوں کی اشاعت کی صنعت کے سامنے ایک نیا اور

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.