متحدہ عرب امارت کا زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کیلئے نرمی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کے لیے نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر بیرون ملک مقیم افراد کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔

ترجمان متحدہ عرب کے مطابق ایکسپائر ریزیڈنسی والوں کو واپسی کی اجازت دی گئی ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت بیرون ملک مقیم رہائشی متحدہ عرب امارات واپس آسکیں گے۔

بیان میں کہا گیا کہ نئے فیصلے کے تحت متحدہ عرب امارات میں  نئے ویزے کے بغیر داخلہ ممکن ہوگا اور رپورٹ کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فارآئیڈنٹیٹی سیٹزن شپ،کسٹم اینڈ پورٹ سیکیورٹی نے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

ترجمان کے مطابق نئے احکامات کے تحت ایکسپائر ریزیڈنسی والوں کے لیے سہولت اور قوانین میں نرمی کی گئی ہے، بیرون ملک پھنسے ہوئے رہائشی امارات واپس آ سکیں گے۔

Share On Social Media

KARACHI

پراپرٹی سیکٹر کے ٹیکسوں میں بڑی کمی، ڈیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی

حکومت کی جانب سے بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑے ریلیف پیکج اور خرید

Read More

عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی

Read More

TECHNOLOGY

سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں، کیا اب اسمارٹ فونز کا دور ختم ہونے والا ہے؟

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں

Read More

پاکستان آئی ٹی اور اے آئی ایکسپورٹ مزید کتنی بڑھ سکتی ہیں اور کیسے؟

پاکستان کی آئی ٹی اور سافٹ ویئر انڈسٹری ملکی معیشت کے ان چند شعبوں میں

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.