مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچا دی

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین فہرست میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے ریلیز سے قبل بھی یہ فون پہلے نمبر پر موجود تھا۔ تاہم، اس فہرست میں متعدد نئی ڈیوائسز نے جگہ بنائی ہے۔

تازہ ترین فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، نتھنگ فون (4 اے) پرو فائیو جی (نئی انٹری) دوسرے اور انفِنکس نوٹ 60 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

چوتھے نمبر پر ایپل آئی فون 17 ای (نئی انٹری)، پانچویں پر شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی (نئی انٹری) اور چھٹے پر سام سنگ گلیکسی ایس 26 فائیو جی (نئی انٹری) شامل ہیں۔

ساتویں پر نتھنگ فون (4 اے) فائیو جی (نئی انٹری)، آٹھویں پر شیاؤمی 17 فائیو جی (نئی انٹری)، نویں پر ٹیکنو کیمن 50 الٹرا فائیو جی ( نئی انٹری) اور دسویں پر سام سنگ گلیکسی اے 56 براجمان ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا

Read More

‘عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا’، حکومتی اتحادی پیپلزپارٹی بجٹ کے خلاف کھل کر سامنے آگئی

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز شازیہ مری نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا

Read More

TECHNOLOGY

گوگل اور اسپیس ایکس کے درمیان 30 ارب ڈالر کا تاریخی اے آئی معاہدہ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے دوران گوگل نے ایلون مسک کی

Read More

موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی،

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.