دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا،

دبئی, نیران رئیل اسٹیٹ کے سی ای او سردار ظہور خان کی طرف سے دبئی کے مقامی ریسٹورنٹ میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف بزنس مین سردار شبیر خان، سردار کاشف, سردار ارزش سابق امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر, سردارمہران خان,طارق کھوکرسندھ, مبشر راٹھور, سردارعتیق سالک اور دیگر کاروباری شخصیات شامل تھیں

۔ اس بابرکت اجتماع کا مقصد رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی روحانی فضا میں باہمی محبت، بھائی چارے اور یکجہتی کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ نیران رئیل سٹیٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سردار کاشف نذیر اور سردار الماس رشید نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اتحاد، باہمی تعاون اور کمیونٹی کی خدمت کی اہمیت پر زور دیا۔ تقریب کا اختتام بھائی چارے، نیک جذبات اور کمیونٹی کی ترقی اور کاروباری کامیابی کے عزم کے ساتھ ہوا۔

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران چونکا دینے والا انکشاف

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا

Read More

TECHNOLOGY

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے

Read More

مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.