نادرا نے کراچی کی اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کر دیں

نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اپنی ایک اہم برانچ میں خدمات عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ معطلی 2 مارچ سے 7 مارچ تک جاری رہے گی تاکہ برانچ میں توسیع، مرمت اور دیگر ضروری بہتری کے کام مکمل کیے جا سکیں۔

اس دوران برانچ میں موجود آن لائن اپوائنٹمنٹ سروسز بھی معطل رہیں گی۔ تاہم شہریوں کی سہولت کے لیے برانچ کے باہر موبائل رجسٹریشن وین تعینات کی گئی ہے، جہاں مقررہ اوقات میں تمام رجسٹریشن خدمات فراہم کی جائیں گی۔

نادرا نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ موبائل وین کے ذریعے اپنا رجسٹریشن یا دیگر شناختی کام کروا لیں تاکہ غیر ضروری تاخیر یا پریشانی سے بچا جا سکے۔

Share On Social Media

KARACHI

عوام دوست منڈی ناردرن بائی پاس میں جانوروں کی آمد

کشمور ،گھوٹکی، نوشہروفیروز، اور رحیم یار خان سے مزید جانور مویشی منڈی پہنچ گئے مختلف

Read More

حکومت کا پیک آورز کے دوران 2 کمپنیوں کیلیے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت توانائی نے بجلی کے زیادہ طلب والے وقت میں جیسکو اور کے الیکٹرک کیلیے روزانہ

Read More

TECHNOLOGY

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے لاکھوں صارفین کے زیر استعمال آؤٹ لُک سروس کو ختم

Read More

ایپل کا کینیڈا سمیت کئی ممالک کے صارفین کیلئے بڑا سرپرائز؟

ایپل واں برس امریکا اور کینیڈا میں اپنی میپنگ سروس ایپل میپس پر اشتہارات متعارف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.