برطانیہ کا 4 ممالک پر ویزا پابندیاں لگانے کا اعلان

برطانیہ نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان، کیمرون، میانمار، سوڈان کے طلبہ کیلئے ویزے بند کر دیئے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کئے جا رہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ان ممالک سے آنے والی پناہ کی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث حکومت نے پہلی بار “ایمرجنسی بریک” نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا ہے کہ ویزا سسٹم کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Share On Social Media

KARACHI

جامعہ کراچی کے پروفیسر پر تشدد کرنے والا بااثر شخص کون ہے؟ متاثرہ عارف ساقی کا انکشاف

جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی نے دعویٰ

Read More

TECHNOLOGY

انسٹاگرام صارفین جعلی کاپی رائٹ شکایات کے نئے فراڈ کا شکار

انسٹاگرام پر مواد تخلیق کرنے والے افراد ایک نئے فراڈ کا شکار ہورہے ہیں، جس

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.