بابا وانگا کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو رہی ہے

بلغاریہ کی مشہور پیش گو بابا وانگا نے مستقبل کے بارے میں کئی حیران کن پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق، 2026 میں مشرق سے مشرق سے ایک بڑا تصادم شروع ہوگا جس میں چین، روس، ایران اور امریکا شامل ہوں گے، کہا جاتا ہے کہ یہ تصادم بڑھتے بڑھتے تیسرے عالمی جنگ کی شکل اختیار کرے گا اور مغربی دنیا کو شدید نقصان پہنچے گا۔

بابا وانگا کی پیش گوئیوں کے مطابق، یہ جنگ انسانیت کے مکمل خاتمے کا سبب نہیں بنے گی۔

انہوں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ انسانی زوال کی شروعات 2025 میں ہوئی اور دنیا 5079 میں ختم ہوگی۔

پچھلے سال کی پیش گوئیوں میں انہوں نے شدید زلزلے، یورپ میں جنگ، اور عالمی اقتصادی بحران کی بھی نشاندہی کی تھی۔۔

بابا وانگا 1996 میں 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، لیکن ان کی پیش گوئیاں آج بھی دلچسپی کا باعث ہیں۔

عالمی جنگ کی پیش گوئی کے علاوہ بابا وانگا نے یہ بھی کہا تھا کہ انسانیت پہلی بار غیر ملکی مخلوقات سے رابطہ کرے گی، جس سے عالمی بحران یا خوفناک نتائج پیدا ہو سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا اور ماہرین کی توجہ اس جانب ہے کہ آیا عالمی کشیدگی، خاص طور پر ایران اسرائیل جنگ واقعی بابا وانگا کی پیش گوئی کے مطابق کسی بڑے بحران کی جانب اشارہ کر رہی ہیں یا نہیں۔

اسی دوران، فرانس کے مشہور ماہر پیش گوئی نوسترادامس کی مبہم تحریریں بھی زیرِ بحث ہیں، جن کے مطابق اس سال کسی اہم مرد شخصیت کے قتل یا سیاسی بغاوت کا خطرہ ہے اور سات ماہ تک جاری رہنے والی بڑی جنگ کا امکان ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

پی ٹی آئی کا پٹرول قیمت، مہنگائی کیخلاف احتجاج،کئی کارکن گرفتار

پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ، پریس کلب جانیوالے راستے کنٹینرز لگا کر سیل پولیس

Read More

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے عوام دوست منڈی نادرن بائی پاس کا افتتاح کردیا

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا افتتاح

Read More

TECHNOLOGY

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اے آئی گلاسز پر کام جاری

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کم از کم

Read More

سمندر میں کیبل کی مرمت، کتنے دن انٹرنیٹ متاثر ہوگا؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ اس

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.