وزیرِ اعظم دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ قطر مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی جس میں امیر قطر نے اقتصادی شراکت داری کو اعلیٰ اسٹریٹجک سطح تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ اور اہم علاقائی مسائل پر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔

وزیرِ اعظم نے قطر کے وزیرِ اعظم، نائب وزیرِ اعظم، وزیرِ مملکت برائے بیرونی تجارت اور قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد سے بھی ملاقات کی تھی۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں بادلوں کا راج، شام میں ہلکی بوندا باندی کا امکان

شہر قائد میں آج بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث موسم نسبتاً

Read More

کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران دو ملزمان کو

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، پرائیویسی بڑھانے کے لیے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیچر متعارف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.