شہباز شریف کا آسٹریا میں استقبال

وزیراعظم شہباز شریف پیر کو دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچے ہیں، جہاں آسٹرین مسلح افواج نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا اور چانسلر کرسچین اسٹاکر نے استقبال کیا۔ یہ دورہ پاکستان اور آسٹریا کے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر اور تین دہائیوں بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے اور وہ اپنے قیام کے دوران آسٹریا بزنس فورم، اقوام متحدہ کی تقریب اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں کا مقصد دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینا ہے

Share On Social Media

KARACHI

ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی

خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم

Read More

یہ کیسا انصاف ہے؟ 170 سیٹیں لینے والا جیل میں اور 80 والا حکومت میں ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیرتعلیم ڈاکٹر خالد محمود

Read More

TECHNOLOGY

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی: مصنوعی ذہانت نے نئی مشکل کھڑی کردی

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی تیز رفتار ترقی نے انسانی زندگی کے کئی شعبوں

Read More

گوگل میپ میں بڑی تبدیلی: اے آئی اپ ڈیٹ اور نئے نیویگیشن فیچرز متعارف

گوگل میپس میں ایک نیا اے آئی فیچر ”آسک میپس“ متعارف کرایا جا رہا ہے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.