مشرقی ایشیا میں سمندری طوفان ‘چامپی’ کے باعث تائیوان میں زندگی مفلوج، 1,000 سے زائد پروازیں اور ٹرین سروس معطل

شدید ترین سمندری طوفان ’چامپی‘کے تائیوان سے ٹکرانے اور جاپان کے جنوبی علاقوں کی طرف بڑھنے کے باعث مشرقی ایشیا بھر میں نظامِ زندگی شدید متاثر ہو گیا ہے۔ طوفان کے پیشِ نظر تائیوان میں اسکول، دفاتر اور اسٹاک ایکسچینج بند کر دیے گئے ہیں جبکہ جاپان اور تائیوان میں 1,000 سے زائد ملکی و […]
کراچی میں ڈارک ویب نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13 سالہ بچی بازیاب

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں بین الاقوامی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن نیٹ ورک کے شکنجے میں پھنسی 13 سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا ہے۔ این سی سی آئی اے حکام کے مطابق آن لائن نیٹ ورک مبینہ طور ڈارک […]
پاکستان میں 5 جی انٹرنیٹ: کیا یہ تیز سروس آئی ٹی ایکسپورٹس اور فری لانسنگ کو بڑھا سکے گی؟

پاکستان میں 5 جی سروسز کا دائرہ 24 بڑے شہروں تک پھیل چکا ہے اور مارچ 2026 میں اسپیکٹرم نیلامی کے بعد 480 میگا ہرٹز اضافی اسپیکٹرم حاصل ہوا ہے جس سے آئی ٹی انڈسٹری کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کے مطابق 5 جی سروسز 1,700 […]
کالے پڑنے والے کیلے نہ پھینکیں، پہلے یہ اہم بات جان لیں

کیا آپ بھی کیلے کے چھلکے پر سیاہ دھبے آنے یا زیادہ پک جانے پر اسے بے کار سمجھ کر کوڑے دان کی نذر کر دیتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو اب رک جائیے۔ ایک حالیہ تحقیق میں زیادہ پکے ہوئے کیلوں میں موجود بعض قدرتی مرکبات اور کینسر کے خلیوں پر ان کے ممکنہ […]
ایران نے تمام صلاحیتیں استعمال نہیں کیں، جنگ کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں: محسن رضائی

ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خمیازہ امریکا کو بھگتنا ہوگا، نئی جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔ سربراہ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں میں دس گنا […]