اپوزیشن اتحاد کا احتجاج ، شاہراہ دستور بند ، ارکان پارلیمنٹ کو بھی روک لیا گیا

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کرکے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے قیدی وین اور بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئی ہیں۔

ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا ہے اور پولیس کی بھارتی نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہو گئی ہے۔ پولیس کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ کی طرف جانے نہیں دے رہی۔

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو بھی ریڈیو پاکستان چوک پرروک دیا گیا۔ جبکہ پارلیمنٹ جانے سے روکنے پر پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی فتح اللہ خان کی پولیس سے تکرار بھی ہوئی۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی، پولیس چیف نے پنکی کیس کی تفتیش کے لیے تحقیقاتی ٹیم بنا دی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پنکی کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ

Read More

TECHNOLOGY

ہیومنائیڈ روبوٹس کی حقیقت کیا ہے؟ ماہر نے بڑے دعوؤں پر سوال اٹھا دیا

ٹیکنالوجی صحافی جیمز ونسنٹ نے مختلف ہیومنائیڈ روبوٹس کا عملی جائزہ لینے کے بعد کہا

Read More

پینٹاگون نے 80 برس پرانے راز افشا کردیے، اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلیں بالاخر جاری

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے جمعہ کو یو ایف اوز (نامعلوم اڑنے والی اشیا) المعروف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.