مصنوعی ذہانت سے مستقبل کی پیش گوئی ممکن بنانے کی کوششیں تیز

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے مستقبل کے ممکنہ واقعات کی پیش گوئی کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر کے اسٹارٹ اپس اس ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کاری سے لے کر عالمی تنازعات، حکومتی پالیسیوں اور کاروباری فیصلوں تک، اے آئی نظام ممکنہ […]

یونان: تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب ترکی سے آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی تیز رفتار کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 8 افراد کو بچا لیا گیا۔ یونانی میڈیا کے مطابق حادثہ جزیرے لیسبوس کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب […]

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا ملزم 2 لاکھ روپے کی نوکری کے لالچ میں پھنسا، والدہ کا دعویٰ

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار نوجوان ریحان کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو 2 لاکھ بھارتی روپے کی نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر اس معاملے میں پھنسایا گیا۔ والدہ کے مطابق ریحان غربت کے باعث اپنی تعلیم چھوڑ کر روزگار […]

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر منگل کے روز اسلام آباد پہنچ گئے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسلام آباد […]

ملتان: 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں مبینہ طور پر جبری مشقت سے انکار پر 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کو کار کے نیچے کچل کر قتل کرنے والا مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عدالتی ریمانڈ کے دوران فرار ہونے والا ملزم ناردرن بائی پاس کے […]

اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے: انتھروپک کی وارننگ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی اینتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ماڈلز آئندہ چند ماہ میں انٹرنیٹ پر خود کو نقل کرکے پھیلانے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں، جس سے سائبر سیکیورٹی کے لیے نئے اور سنگین خطرات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ کمپنی کے مطابق، اگر […]

سندھ: پراپرٹی ٹیکس اصلاحات پروگرام کی منظوری

کابینہ نے سندھ کے پراپرٹی ٹیکس نظام میں اصلاحات کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے 150 ملین ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی جس کا مقصد ریونیو اکٹھا کرنے کو بہتر بنانا اور مقامی حکومتی اداروں کے مالی انتظام کو مضبوط کرنا ہے۔ سندھ پراپرٹی ریونیو اینہانسمنٹ پروگرام کے تحت، حکومت نے کراچی […]

‘میر رضا کا قتل ثابت ہوتا ہے، پولیس کوتاہیوں کا اعتراف کرے’؛ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

میر رضا علی کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں پولیس کی ابتدائی تفتیش کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں قائم کمیشن نے کیس کی […]