اردو کے فروغ کے لیے پاکستان کا نیا قدم، اے آئی سافٹ ویئر ’گرامورا‘ تیار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی لسانی سافٹ ویئر ’گرامورا برائے اردو‘ کا افتتاح کیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر اور سینئر سیاستدان سینیٹر پرویز رشید بطور مہمانِ خصوصی موجود تھے۔ انہوں نے سافٹ ویئر کا باضابطہ افتتاح کیا اور اس کی تیاری میں شامل ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

یہ سافٹ ویئر اردو زبان کے معیار اور لکھائی کو بہتر بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گا اور تعلیمی و تحقیقی شعبوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Share On Social Media

KARACHI

عوام دوست مویشی منڈی نادرن بائی پاس میں گہماگہمی عروج پر

عوام ددوست منڈی نادرن بائی پاس پر گہماگہمی تیز، مارشلینگ ایریا کے آغاز کا سن

Read More

عوام کے لیے بُری خبر، بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.