پی سی بی کے آئی سی سی کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گیا

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی کے ذریعے بنگلہ دیش کو اپنے حق میں کر لیا اور اپنی شرائط بھی منوا لیں۔

بھارتی میڈیا نے اسے بھارت کی بےعزتی قرار دیا اور لکھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی۔

ذرائع کے مطابق بھارت کو نہ چاہتے ہوئے بھی پاکستان کے ساتھ ہاتھ ملانا پڑے گا۔

حکام نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی اجازت کے بعد پاکستانی ٹیم 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کی کرکٹ ڈپلومیسی کی بڑی کامیابی ہے جس نے بھارت کو دباؤ میں لا دیا۔

پاکستانی حکمت عملی کو عالمی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے، اور کہا جا رہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سخت ردعمل کے باوجود پاکستان نے اپنے مفادات میں واضح کامیابی حاصل کی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی کے عوام کی محرومیوں کا دور ختم، اب تعمیر و ترقی کے زمانے کا آغاز ہوگا، خالد مقبول صدیقی

شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر ذمہ داران کا

Read More

عوام دوست منڈی میں رونقیں عروج پر،جانوروں کی تعداد 80 ہزار

)ناردرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست مویشی منڈی‘ میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ

Read More

TECHNOLOGY

سویڈن کا انوکھا کیفے، اے آئی منیجر نے انسانوں کو کام پر رکھ لیا

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایک رہائشی علاقے میں دنیا کا انوکھا اور جدید

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.