آئی جی پنجاب عثمان انور تبدیل، راؤعبد الکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈاکٹر عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے بطور آئی جی پنجاب 3 سال سے زائد کا دورانیہ گزارا۔

اس  کےعلاوہ ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختارکابھی تبادلہ کردیاگیا،راجہ رفعت مختارکو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کی ہے۔

پنجاب حکومت نے آئی جی کی تعیناتی کے لئے 3نام وفاق کو بھجوائے تھے،جن میں وسیم سیال، بلال کمیانہ اور راؤ عبدالکریم کے نام شامل تھے۔

Share On Social Media

KARACHI

TECHNOLOGY

بیرون ملک سے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ موبائل فونز کی درآمد پر نئی کسٹمز ویلیوز مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بیرون ملک سے پرانے اور استعمال شدہ برانڈڈ

Read More

پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال اور فروخت ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہوکر بیرون ملک استعمال ہونے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.