مائیکروسافٹ کا 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ علیحدگی پیکیج دینے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے مصنوعی ذہانت پر بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیشِ نظر لاگت کم کرنے کے لیے قریباً 60 ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ملازمت چھوڑنے کے پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس پروگرام سے امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور بھارت میں منتخب شعبوں کے ملازمین مستفید ہو سکیں گے۔ اس میں […]
محسن نقوی کا سائبر کرائم کے خلاف بڑا اقدام، این سی سی آئی اے کے افسران کو چین میں کیا تربیت دی جائے گی؟

ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد شعیب خان نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں بڑھانے کے لیے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر تربیتی پروگرام جاری ہیں جبکہ وہ خود بھی تربیت کے سلسلے میں چین […]
کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے نیا نظام متعارف

کویت میں ملازمین کو تنخواہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لیے نگرانی سخت کردی گئی ہے، جہاں 8 ہزار 849 آجرین کی فائلوں میں تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق مسائل سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگی پر نظر رکھنے کے لیے نیا الیکٹرانک نظام بھی متعارف کرایا ہے، جبکہ ملازمین کی تنخواہ […]
اسرائیل کی تاریخ کا سب سے اہم الیکشن: وہ باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں

اسرائیل میں 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے بعد پہلی بار عام انتخابات ہو رہے ہیں، جن میں وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ پولنگ اسرائیلی مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔ اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کی 120 نشستوں پر حکومت بنانے کے […]
اے آئی ماڈل کلاڈ نے امریکی ووٹنگ ڈیٹا تک بغیر اجازت رسائی حاصل کرلی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے معلومات تک رسائی کے طریقوں نے ڈیجیٹل سکیورٹی سے متعلق نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔ خاص طور پر ایسے واقعات توجہ حاصل کر رہے ہیں جن میں اے آئی ماڈلز ویب سائٹس پر عائد پابندیوں کو عبور کرکے ایسی معلومات تک پہنچ جاتے ہیں جن تک رسائی کے […]
بھارتی غیر قانونی تسلط کے خلاف آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری ‘یومِ سیاہ’ منا رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ تسلط کے خلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا کے تمام اہم ممالک میں آباد کشمیری آج، 27 اکتوبر کو ‘یومِ سیاہ’ منا رہے ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد دنیا پر یہ باور کرانا ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی منشا اور خواہشات کے برعکس ان کی […]
مصر کی سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں شدت آنے کے بعد مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں مصر مشرقِ وسطیٰ کے پھیلتے ہوئے تنازع میں براہِ راست شامل ہوسکتا ہے تاہم مصری […]
کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 3 ڈی ایس پیز معطل، 7 کو سزائیں

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اختیارات سے تجاوز، کرپشن اور سرکاری امور میں غفلت ثابت ہونے پر 10 ڈی ایس پیز کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 3 افسران کو معطل اور دیگر 7 کو مختلف سزائیں سنا دی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کی زیرِ صدارت منعقدہ اردل رومز میں […]