ملک یاسر امتیاز اعوان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دبئی، ملک یاسر امتیاز اعوان (بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف، سابق صدر پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات) نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یاسر اعوان نے کہا کہ بیرسٹر صاحب ایک باوقار رہنما، اصول پسند سیاستدان اور انصاف کے سرشار وکیل تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
یاسر اعوان نے دعا کی کہ مرحوم کی روح کو ابدی سکون ملے اور اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ، چاہنے والوں اور اس عظیم نقصان پر غمزدہ تمام افراد کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Share On Social Media

KARACHI

انوکھی ڈکیتی، نقد رقم نہ ملنے پر ڈاکوؤں نے لاکھوں کا کپڑا لوٹ لیا

شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا میں تاجر لٹیروں کے نشانے پر آگئے کھارادر میمن مسجد

Read More

’کسی پرنسز گلوریا کو نہیں جانتا‘: بلاول بھٹو کی منگنی کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر

Read More

TECHNOLOGY

کتاب انسان نے لکھی یا اے آئی نے؟ اب لیبل بتائے گا

مصنفین کی جانب سے چوری چھپے مصنوعی ذہانت سے کتابیں لکھنے کے کئی اسکینڈلز سامنے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.