ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف

ہونڈا موٹر سائیکل کے خواہشمند صارفین کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ ہونڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود آسان اقساط پر موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔

اس اسکیم کے تحت ہونڈا کے مقبول ماڈلز CD 70، CG 125 اور CG 150 بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ماہانہ اقساط پر حاصل کیے جا سکتے ہیں، جس سے مہنگائی کے موجودہ دور میں نئی موٹر سائیکل خریدنا نسبتاً آسان ہو جائے گا۔

بینک حکام کے مطابق اس اسکیم میں کسی قسم کا سود وصول نہیں کیا جائے گا، تاہم صارفین کو پروسیسنگ فیس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا کرنا ہوگی۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے اور موٹر سائیکلوں کی فراہمی دستیاب اسٹاک سے مشروط ہوگی۔

ہونڈا CD 70 کی قیمت 159,900 روپے مقرر ہے، جسے اب تقریباً 26,650 روپے ماہانہ اقساط میں خریدا جا سکتا ہے۔ اسی طرح CG 125 اور CG 150 بھی بغیر سود اقساط کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں، جس سے صارفین کو ایک ساتھ بڑی رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

موٹر سائیکل کی بکنگ، شرائط و ضوابط اور اہلیت سے متعلق مزید معلومات کے لیے صارفین بینک الفلاح کی ہیلپ لائن یا اس کے سرکاری رابطہ ذرائع سے رجوع کر سکتے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی، قرآن پاک کے نسخے مکمل طور پر محفوظ رہے

کراچی کے تاریخی تجارتی مرکز میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک

Read More

سانحہ گل پلازہ: ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں

Read More

TECHNOLOGY

یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 اے آئی چینلز ڈیلیٹ کر دیے

 یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی

Read More

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اواتار اسٹیکرز کی پرائیویسی اب آپ کے ہاتھ میں

واٹس ایپ نے صارفین کو یہ کنٹرول دے دیا ہے کہ وہ اپنے اواتار اسٹیکرز

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.