جی سیون ممالک کا اہم اجلاس: ایران جنگ سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کی ضرورت پر اتفاق

جی سیون ممالک کا پیرس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، جرمنی، جاپان ،کینیڈا کے وزرا ئے خارجہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں ایران جنگ سمیت عالمی تنازعات جلد ختم کرنے کی ضرورت پر اتفاق ہوا، ایران پر ممکنہ امریکی حملوں پر اتحادیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

روس یوکرین جنگ، ایران اور عالمی فوجداری عدالت کے معاملے پر اختلافات برقرار رہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔

Share On Social Media

TECHNOLOGY

’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کو آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے

Read More

گوگل میپس کی 5 زبردست ٹرکس جو آپ کا سفر آسان بنا دیں گی

آج کے دور میں جب بھی ہم کسی نئے شہر یا نامعلوم مقام پر جانے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.