امریکا جب چاہے ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ایک اور فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جب چاہے ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے اور نئی کارروائی طویل نہیں ہوگی۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ رات ایران پر کیا گیا حملہ انتہائی شدید تھا، جبکہ امریکا ضرورت پڑنے پر دوبارہ کارروائی کے لیے تیار ہے۔ 

انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام پر بھی سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت جاری ہے اور روزانہ لاکھوں بیرل تیل اس اہم عالمی آبی گزرگاہ سے منتقل ہو رہا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی: سعودی عرب سے لوٹنے والا نوجوان اغوا کے بعد قتل، کزن گرفتار

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں تین روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے

Read More

پاکستان کے بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری، خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان

پاکستان کے شمالی و بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں

Read More

TECHNOLOGY

ٹیسلا نے اسپیس ایکس راکٹ کی طرح لینڈ کرنے والی کار متعارف کرا دی

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی الیکٹرک اسپورٹس کار روڈسٹر متعارف کرا دی ہے، جو

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.