مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے گزشتہ ہفتے کی ٹاپ ٹرینڈنگ فہرست میں سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا۔

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 ٹی پرو فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 57 فائیو جی دوسرے جبکہ شیاؤمی 1 ٹی فائیو جی (نئی انٹری) تیسرے نمبر پر رہا۔

سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی چوتھی، سام سنگ گلیکسی اے 17 فائیو جی پانچویں، شیاؤمی 17 میکس فائیو جی چھٹی اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں پوزیشن رہی۔

آٹھویں نمبر پر شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی (گلوبل)، نویں پر سونی ایکسپیریا 1 ایٹ فائیو جی اور دسویں پر شیاؤمی پوکو ایکس ایٹ پرو فائیو جی رہے۔

Share On Social Media

KARACHI

اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں

Read More

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 سستی ہوئیں، رپورٹ

اسلام آباد:  رواں ہفتے ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.91 فیصد اضافہ ہوگیا

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کے گروپ چیٹس مزید جدید، صارفین کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کو زیادہ منظم اور

Read More

اوپن اے آئی کا اے آئی ایجنٹ سیکیورٹی توڑنے کے لیے خود ساختہ جعلی شناختیں بنانے لگا

برطانیہ کے اے آئی سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپن اے آئی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.