ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ

کراچی: ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ: ایف پی سی سی آئی

سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر ایرانی تجارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں

چابہار فری زون کے سی ای او، محمد سعید اربابی، بھی ایرانی وفد کے ہمراہ تشریف لائے ہیں

کراچی: صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا غیر سگالی کا پیغام اور کاروباری تعاون بڑھانے پر زور

کراچی: اجلاس میں لاجسٹکس، گوشت، ٹرانسپورٹیشن، میری ٹائم اور چاول کے شعبوں میں تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست رابطوں اور بارٹر ٹریڈ کے مؤثر طریقہ کار کو فعال کر کے ہم تجارتی اہداف باآسانی حاصل کر سکتے ہیں: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

کراچی: دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان حائل تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

کراچی: گوادر اور چابہار کی بندرگاہوں کو ایک دوسرے کے معاون کے طور پر استعمال کر کے اس پورے خطے کو عالمی تجارت کا بڑا ٹرانزٹ ہب بنایا جا سکتا ہے: ناصر خان، نائب صدر، ایف پی سی سی آئی

کراچی: ایران کی غذائی ضروریات، بالخصوص حلال گوشت اور پاکستانی چاول کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے: آصف سخی، نائب صدر، ایف پی سی سی آئی

Share On Social Media

KARACHI

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، خرم شہزاد

پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی برآمدات میں مسلسل اضافہ جاری ہے

Read More

وزیر اعلیٰ سندھ آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آج بدھ کوسندھ کے نئے  مالی سال بجٹ 2026.2027

Read More

TECHNOLOGY

فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان، مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے خوش آئند خبر سامنے

Read More

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا اور بہتر میسج اینیمیشن فیچر

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.