شارٹس پہننے پر ہونے والی تنقید پراداکار فہد مصطفیٰ ناقدین پر پھٹ پڑے

معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہر جگہ شارٹس پہننے کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی ذاتی پسند ہے اور اس سے کسی دوسرے کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے اسی طرز کا لباس پہنتے آ رہے ہیں اور ان کے نزدیک کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ دوسروں کو یہ بتائے کہ انہیں کیا پہننا چاہیے یا نہیں۔

واضح رہے کہ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک ویب شو میں شارٹس پہن کر شرکت کی تھی، جس کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئے۔ ان کلپس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آئیں اور کئی افراد نے اُن کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بعض صارفین کا کہنا تھا کہ فہد مصطفیٰ شارٹس میں اچھے نہیں لگ رہے، جبکہ دیگر نے رائے دی کہ لباس کا انتخاب ہمیشہ موقع اور ماحول کی مناسبت سے ہونا چاہیے۔

Share On Social Media

KARACHI

گل پلازہ میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی: گل پلازہ عمارت کو ملبہ مکمل ملبہ نہ ہٹایا جا سکا۔ جبکہ لاشوں کی

Read More

اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے سائلین کی

Read More

TECHNOLOGY

اردو کے فروغ کے لیے پاکستان کا نیا قدم، اے آئی سافٹ ویئر ’گرامورا‘ تیار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم

Read More

اوورسیز پاکستانی اور غیرملکی، پاکستان میں کتنے دن ذاتی فون ٹیکس فری استعمال کرسکتے ہیں؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.