برطانوی بادشاہ چارلس سوم اہلیہ سمیت امریکا پہنچ گئے، صدر ٹرمپ سے ملاقات

 برطانیہ کے بادشاہ اپنے پہلے سرکاری دورے پر اہلیہ کامیلہ چارلس کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے کا خصوصی طیارہ واشنگٹن کے قریب جوائنٹ بیس اینڈریوز پر اترا جہاں اعلیٰ امریکی حکام نے شہزادہ چارلس کا استقبال کیا۔

برطانوی شاہ چارلس کا امریکا کا یہ چار روزہ دورہ ہے اور بطور بادشاہ ان کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد برطانیہ اور امریکا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو حالیہ دونوں میں کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔

برطانیہ کے بادشاہ اور ملکہ اس دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ سے بھی ملاقات ہوئی، اس دورے میں وائٹ ہاؤس میں تقریب، سرکاری ضیافت اور دیگر اہم ملاقاتیں بھی شامل ہیں

Share On Social Media

KARACHI

برآمدات میں مئی کے دوران اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ درآمدات اور تجارتی خسارے

Read More

بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری

حکومت ملک میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے

Read More

TECHNOLOGY

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی میں رکاوٹ قرار

پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں نے ملک کو ایک ایسے "ٹیکس ٹریپ"

Read More

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ستمبر 2026 میں پیش کیے جانے کا امکان، قیمت کتنی ہوگی؟

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے حوالے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.