حساس امریکی ادارے کے 40 ہزار سے زائد ملازمین کا ڈیٹا لیک

امریکا میں سرکاری اداروں کے ڈیٹا کی سیکیورٹی ایک بار پھر سوالات کی زد میں ہے، جہاں گزشتہ ایک ماہ کے دوران حساس سرکاری معلومات افشا ہونے کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں۔ تازہ واقعے میں ایک لیک ویب سائٹ نے امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے 40 ہزار سے زائد ملازمین کا ڈیٹا […]
حکومت کا بجلی کے ماہانہ 200 یونٹ کی حد بڑھا کر 250 کرنے پر غور

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے کی حد بڑھا کر 250 یونٹ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ سولر صارفین اپنے یونٹس 200 سے کم کرلیتے ہیں، اسی وجہ سے حکومت بجلی ریلیف پالیسی میں […]
وزیراعظم اسکیم سے مفت ’کروم بُک‘ کیسے حاصل کریں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے طلبہ کو پانچ لاکھ کروم بُک مفت دینے کا اعلان کیا ہے اور اگر آپ بھی اس اسکیم کے تحت مفت کروم بُک حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے جاننا ضروری ہے کہ کون سے طلبہ اس کے اہل ہیں، درخواست دینے کے لیے کون سے کاغذات درکار ہیں […]
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو برتری کے باوجود حکومت کیوں نہیں بنا سکتے؟

اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد اقتدار کی جنگ انتہائی دلچسپ اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ووٹوں کی گنتی کے اختتام پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا دائیں بازو کا اتحاد معمولی برتری کے باوجود واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ 120 نشستوں پر مشتمل اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) […]
بچوں کے لیے ڈارک ویب ہی نہیں، عام سوشل میڈیا بھی خطرہ بننے لگا، والدین کیا احتیاط کریں؟

بچوں کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا جہاں تعلیم، تفریح اور معلومات کے بے شمار مواقع فراہم کرتی ہے وہیں اس کے پوشیدہ اور غیر محفوظ گوشے ان کے لیے سنگین خطرات بھی پیدا کر رہے ہیں۔ ڈارک ویب پر موجود جرائم پیشہ عناصر بچوں اور نوجوانوں کو مختلف چیلنجز، لالچ اور آن لائن رابطوں کے […]
’آؤ! پھر سے مذاکرات کرتے ہیں‘، نائب امریکی صدر وینس کا ایران کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام سے رابطہ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ محسن رضائی کو خط لکھا ہے کہ آئیں! مذاکرات کا سلسلہ بحال کرتے ہیں جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر بھی بات چیت ہو۔ انہوں نے کہا کہ ممکنہ امریکی فوجی حملوں کو روکنے کے لیے کسی بھی مذاکرات میں […]
شادیوں کا بچا ہوا کھانا اب ضائع نہیں ہوگا، مستحقین تک پہنچے گا.دبئی کی شاہی حکومت کا شاندار اور تاریخی اقدام.

دوبئی(عارف محمود قریشی) شادیوں کا بچا ہوا کھانا اب ضائع نہیں ہوگا، مستحقین تک پہنچے گا.دبئی کی شاہی حکومت کا شاندار اور تاریخی اقدام. تفصیلات کے مطابق دبئی نے خوراک کے ضیاع کو روکنے اور انسانی ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے ایک مہم جویانہ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے! اب دبئی […]
اسرائیلی عرب کون ہیں اور حکومت سازی میں انہیں ‘کنگ میکر’ کیوں کہا جارہا ہے؟

اسرائیل کے حالیہ انتخابات میں اب تک سامنے آںے والے نتائج میں عرب جماعتوں کی ریکارڈ کامیابی سامنے آرہی ہے۔ ایک سوال جو تقریباً ہر ذہن میں منڈلا رہا ہے وہ یہ ہے کہ اسرائیل میں آباد یہ عرب آخر کون ہیں؟ ایک تاثر یہ بھی قائم ہے کہ اسرائیل میں آباد تمام عرب شہری […]