featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

امریکی مکڈونلڈ کے برگروں سے جان لیوا وائرس پھیلنے لگا

امریکا میں نئے وائرس ای کولی سے صحتِ عامہ کو لاحق خطرات بڑھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مکڈونلڈز کے برگرز سے جان لیوا وائرس پھیل رہا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا میں پائے جانے والے…

کراچی: گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونا لے اُڑی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گھریلو ملازمہ کی جانب سے لوٹ مار کا بڑا واقعہ پیش آیا ہے، گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالرز اور سونا لے اُڑی۔ متاثرین کے مطابق گھر کا مکمل صفایا کرنے سے پہلے…

ترکیہ میں ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جاں بحق اور 14 زخمی

ویب ڈیسک October 23, 2024 facebook twitter whatsapp mail ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرو اسپیس انڈسٹریز کے دفتر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ…

ڈاکٹرز کی نظر سے چوک جانے والے فریکچرز اب مصنوعی ذہانت پکڑے گی

جب ڈاکٹرز ایکس رے کے ذریعے کسی مریض کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا جائزہ لیتے ہیں تو یہ احتمال رہتا ہے کہ اور کوئی شکستہ ہڈی ان کی نظر سے چوک جائے لیکن اس مسئلے کا حل اب مصنوعی ذہانت…

وکلا نے آئینی ترمیم کے خلاف کمر کس لی، بڑا اعلان کردیا

وکلا تنظیموں کے سینیئر عہدیداران نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج اور اسے ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینیئر وکیل منیر اے ملک، عامر نواز وڑائچ، کاشف حنیف اور حیدر امام رضوی سمیت وکلا…

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے…

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کو پاسپورٹ فیس کتنی دینی ہو گی ؟ جانئے

متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں پاکستانی تارکین وطن روزگار یا کاروبار کی غرض سے مقیم ہیں۔ ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ ہمیشہ درست اور قابل استعمال رکھیں کیونکہ میعاد ختم ہونے والا پاسپورٹ ہنگامی…

26ویں آئینی ترمیم کے تحت پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے پہلا ریلیف مانگ لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پہلا ریلیف مانگ لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نظرثانی کیس میں دلائل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور نامور…

نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب

**صدر مملکت کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی 26 ویں آئینی ترمیم لاگو ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔ آرٹیکل 175 اے کی شق 3 اے کی…

جاپانی بلٹ ٹرین میں زندہ لاشیں، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں

بلیٹ ٹرین شِنکینسین کے ذریعے ٹوکیو سے اوساکا جانے والے جاپانی مسافروں کے لیے ایک سنسنی خیز تجربے کا اہتمام کیا گیا۔ اُنہیں زندہ لاشوں سے مقابلہ کرنا پڑا۔ یہ تجربہ جنوبی کوریا کی 2016 کی مشہورِ زمانہ زومبی فلم…