علاقائی

اس کیٹا گری میں 195 خبریں موجود ہیں

گجرات میں چند روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی ڈی این اے رپورٹ آ گئی

گجرات میں چند روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی ڈی این اے رپورٹ آگئی۔ رپورٹ میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کے ڈی این اے میچ ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سرائے عالمگیر…

پاکستان میں مزید 3 مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ

پاکستان کے طول و عرض میں سونے کے ذخائر نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 مقامات سونے کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں مزید 3 مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی…

ہیم ٹیکسٹائل نمائش،پاکستانی ایکسپورٹرز کی ریکارڈ شرکت

پاکستان ہیم ٹیکسٹائل 2025 میں عالمی خریداروں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے، جہاں دنیا کے سب سے بڑے ہوم ٹیکسٹائل تجارتی میلے میں ریکارڈ نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر…

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف اراکین کا انوکھا احتجاج

پنجاب اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے انوکھے انداز میں احجتاج کیا جس کو حکومتی اراکین نے نامناسب قرار دیا، دوسری جانب اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اجلاس کے…

کرم صورتحال: ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش کو 100 روز مکمل، شہری تاحال عذاب میں مبتلا

کرم میں ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش کو 100 روز مکمل ہو گئے ہیں، شاہراہوں کی بندش سے اشیائے ضروریہ کا فقدان ہے اور شہری فاقوں پر مجبور ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قلت، بجلی کی لوڈ شیڈنگ…

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اسپیکر سے رابطہ، تیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل دے دیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مذاکراتی کمیٹی نے مذاکرات کے حوالے سے تیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی…

منڈی بہاؤالدین: گھر میں آتشبازی کے سامان میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق،7 زخمی

صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ کے ایک گھر میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔ جس سے 6 افراد جاں بحق، جب کہ 7 زخمی ہوگئے، مرنے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو…

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، شمالی علاقات میں کڑاکے کی سردی

ملک کے طول و عرض میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کے بعد سوات، باغ آزاد کشمیر، مظفرآباد، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں کڑاکے کی سردی برقرار ہے۔ استور میں درجہ حرارت منفی تیرہ،…

علیمہ خان نے معاملہ بگاڑ دیا، حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کو بریک لگ گئی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو بریک لگ گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی سیاسی فائدے کی کوشش سے متعلق مبینہ گفتگو نے بات بگاڑ…

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل…