کراچی
میہڑ: کینال منصوبے کے خلاف قوم پرست تنظیموں کا دھرنا ختم، سندھ بھر کا زمینی رابطہ بحال
کینال منصوبے کے خلاف قوم پرست تنظیموں کی جانب سے گاہی مہیڑ چوک انڈس ہائی وے پر دیا گیا دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے خاتمے کے بعد سندھ بھر میں زمینی رابطہ بحال ہو گیا ہے، جبکہ…
کراچی میں ڈاکو بے لگام، چوبیس گھنٹوں میں ڈاکوؤں کی گولیاں 3 زندگیاں نگل گئیں
شہرِ قائد ایک بار پھر لاقانونیت کی لپیٹ میں ہے، جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین شہری جاں بحق ہو گئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے گلشن بہار میں چودہ سالہ حافظ قرآن حسین علی کو ڈاکوؤں…
کراچی کے منشیات فروشوں کے افریقی اسمگلرز سے رابطوں کا انکشاف
کراچی کے منشیات فروشوں کے رابطے افریقی منشیات فروشوں سے جاملے، شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، کراچی میں 18 ہزار سے 25 ہزار روپے گرام تک فروخت ہونے…
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر کار شوروم مالک کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ڈکیتی مزاحمت پر کار شوروم مالک کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، مقتول عالم خان بینک سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے لے کر نکلا تھا۔ تفصیلات کے…
کراچی: تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل سوار کو روند دیا
کورنگی صنعتی ایریا گودام چورنگی کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر ٹینکر میں آتشزدگی کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پہنچی اور فائر برگیڈ کو…
کراچی، مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
شہر قائد میں مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق یہ حادثات مختلف مقامات پر پیش آئے ہیں۔ پہلا حادثہ شاہ فیصل کالونی میں داتا ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں…
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
سندھ کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کراچی میں بدھ (23 اپریل) تک ہیٹ ویو کا امکان ہے، درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر جا سکتا ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا،…
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری
شہر قائد میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں ایک…
کراچی بندرگاہوں پر ہیوی ٹریفک کی ہڑتال، امپورٹ،ایکسپورٹ مفلوج
کراچی کی بندرگاہوں پر ہیوی ٹریفک کی ہڑتال کے باعث مال برداری کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، جس سے نہ صرف درآمدی و برآمدی عمل متاثر ہوا ہے بلکہ ملکی معیشت کو بھی شدید دھچکا لگا ہے۔…
بلاول کی کینالز کے معاملے پر شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم کا مسئلہ وفاق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے، وفاق کینالز مںصوبے کو واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی۔ یہ بات…