بین الاقوامی
روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ، 12 افراد ہلاک
روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ اور 90 زخمی ہوگئے۔ یوکرین حکام کے مطابق روس نے کیف کے ضلع سویا ٹوشینسکی میں ایک رہائشی…
اردن کی جماعت اخوان المسلمون پر پابندی، دفاتر اور بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے
اردن میں ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، اخوان المسلمون (Muslim Brotherhood)، پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاطق اردن حکومت کا کہنا ہے کہ اس جماعت کے کچھ افراد پر تخریب کاری کی منصوبہ…
نیا پوپ کون ہوگا؟ چار نام زیر غور، کیتھولک دنیا کی نظریں ویٹیکن پر جم گئیں
دنیا بھر کے 1.4 ارب رومن کیتھولک افراد اس وقت بے چینی سے منتظر ہیں کہ نیا پوپ کون ہوگا؟ اس فیصلے کے اثرات نہ صرف چرچ بلکہ عالمی سطح پر بھی گہرے ہوں گے، کیونکہ یہ انتخاب کیتھولک کلیسا…
مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا
مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام…
ویٹیکن نے پوپ فرانسس کی موت کی تفصیلات جاری کردیں
ویٹیکن حکام نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی موت کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ویٹیکن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کا انتقال 21 اپریل 2025 کو صبح 7:35 بجے فالج (سٹروک) اور اس کے نتیجے…
اسرائیلی فوج کا غزہ میں پروفیشنل ناکامیوں کا اعتراف
اسرائیل کی فوج نے غزہ میں اپنی پروفیشنل ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ غزہ میں ریسکیو اور طبی عملے کو نشانہ بنایا گیا جس میں کئی پروفیشنل ناکامیاں سامنے آئی ہیں اور اس واقعے کے…
امریکا پر ’ارب پتی قبضہ‘ کیخلاف ایک ہی روز میں 4 سو سے زیادہ مظاہرے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کیخلاف آج بروز روز امریکا بھر میں 00 سے زیادہ مظاہروں کا منصوبہ ہے۔ ٹرمپ کے خلاف یہ سینکڑوں مظاہروں کا انتظام ’گراس روٹس گروپ 505051‘ نے کیا ہے۔ یہ وہی گروپ نے…
امریکا، فلوریڈا کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 6 زخمی
امریکا کی فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی (FSU) میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔…
امریکی طیاروں کا یمن کی آئل پورٹ پر حملہ، آمدنی کے ذرائع ختم کرنے کا دعویٰ
امریکی افواج نے یمن کے مغربی ساحل پر واقع ایک اہم تیل کی تنصیب پر فضائی حملہ کیا، جو کہ حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی مہم میں کئی ہفتوں بعد پہلی بار سرکاری طور پر تسلیم شدہ کارروائی ہے۔…
کانگو میں کشتی جل کر ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو کے شمال مغربی علاقے میں ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے۔ یہ المناک حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی…