بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 405 خبریں موجود ہیں

ایرانی شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس المناک حادثے کا شکار، 35 افراد جانبحق،25زخمی

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 35 زائرین جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، زائرین کی بس بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر…

برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں کا سبب بننے والا ملزم لاہور سے گرفتار

فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔ فرحان آصف…

فلپائن نے اپنا جہاز جان بوجھ کر چینی جہاز سے ٹکرادیا

چین نے بتایا ہے کہ پیر کو جنوبی بحیرہ چین میں ایک متنازع ساحل کے نزدیک ایک فلپائنی جہاز بظاہر دانستہ طور پر چینی جہاز سے آ ٹکرایا۔ یاد رہے کہ جنوبی بحیرہ چین میں ’سیکنڈ تھامس شوال‘ کے نزدیک…

امریکی ایئر شو، 100 افراد شدید گرمی سے نڈھال، 10 کی حالت نازک

امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک ایئر شو کے دوران شدید گرمی کے باعث 100 سے زائد شرکا کی حالت خراب ہوگئی۔ ہیٹ ویو کے ہاتھوں نڈھال ہو جانے والے اِن افراد میں سے 10 کی حالت نازک ہوگئی جنہیں اسپتال…

پاکستان بزنس کونسل نے سیفر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا

دبئی, پاکستان بزنس کونسل نے سیفر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا. جس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے علاوہ انڈونیشیا، جمہوریہ مالدیپ، فلپائن، جمہوریہ زمبابوے پاکستانی سماجی ۔ سیاسی اور کاروباری شخصیات…

دبئی میں پاکستانیوں نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی بلندیوں پر پاکستان کے یوم آزادی کا جشن منایا اور کیک کاٹا

دبئی میں مقیم پاکستانیوں نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی بلندیوں پر پاکستان کے یوم آزادی کا جشن منایا اور کیک کاٹا- برج خلیفہ کے 127 ویں فلور پر پاکستان کا 77 واں یوم آزادی منانے کا…

پاکستانی قوم عمران خان کو اپنا مسیحا سمجتھی ہے، اعجاز خان

دبئی پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اعجاز خان نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت امید کی واحد کرن ہے جو پاکستان کو موجودہ سیاسی اور معاشی دلدل سے نکال سکتا ہے۔ اعجاز خان نے کہا کہ پاکستان…

فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ چند اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی عماملہ ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکا کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات…

خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی نے اسے بچا لیا

پُل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان بچا لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں واقع سمندری پُل ’اٹل سیٹو‘ جو بھارت کا طویل ترین پل مانا جاتا ہے، خاتون…

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کا 77واں یوم آزادی منایا گیا پاکستانی کمیونٹی کی موجودگی میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

دبئی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کی بڑی تعداد اور ان کے اہل خانہ نے شرکت کی۔…