featured

اس کیٹا گری میں 444 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر…

ساڑھے 22 ارب ڈالر کا ریاض میٹرو منصوبہ جدید ترقی کا مظہر

ریاض میٹرو منصوبہ سعودی دار الحکومت کی جدید ترقی کا مظہر ہے جو نہ صرف شہریوں بلکہ غیر ملکی رہائشیوں کے لیے بھی ایک بڑی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ منصوبہ سعودی وژن 2030 کے تحت ترقی، ماحولیاتی تحفظ اور…

شناختی کارڈ بنوانے کے لیے خودکار مشینیں کراچی میں کون کون سے مقامات پر نصب ہوں گی؟

قومی شناختی کارڈ بنوانا ایک مشقت والا کام ہے اس میں آسانی کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وقتاً فوقتاً آسانیاں پیدا کرنے کی کوششیں تو کی ہیں لیکن نادرا کے ابتدائی دفاتر سے لے کر…

پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 55 سال کرنے پر غور

حکومت طویل المدتی پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بین الاقوامی قرض دہندہ کی تجویز کردہ تجاویز میں…

’ہم سب ایک کمپیوٹر کے کنٹرول میں ہیں‘، سائنس دانوں کا حیرت انگیز دعویٰ

آپ نے کلاسک ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ”دی میٹرکس“ تو دیکھی ہوگی، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانوں کو غلام بنا لیتی ہے، تاکہ ہمارے جسم کی حرارت سے اس کے کمپیوٹرز کو طاقت فراہم کی جاسکے۔ اگرچہ…

اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا کرنےوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔ حالیہ دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں کے بعد پاکستان…

سعودیہ میں 164 سرکاری ملازمین رشوت کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں محکمہ انسداد کرپشن نے رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔ زیر حراست افراد کا تعلق مختلف وزارتوں جیسے وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت، اور…

سوئٹزر لینڈ ساڑھے 8 ہزار غیرملکی ہنرمندوں کو ملازمت دے گا

سوئٹزرلینڈ سنہ 2025 میں ساڑھے 8 ہزار غیر ملکی ہنر مندوں کو ملازمتیں فراہم کرے گا۔ سوئس حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2025 تک غیر ملکی ورکرز کوٹہ کو اسی سطح پر برقرار رکھا جائے گا جس…

لاہور سفاری زو میں 7 ننھے ببر شیروں کا اضافہ، 4 کو ماؤں نے کیوں دھتکار دیا؟

لاہور سفاری زو میں حال ہی میں ببر شیروں کے خاندان میں 7 ننھے مہمانوں کا اضافہ ہوا ہے۔ چڑیا گھر میں ایک شیرنی کے ہاں 3 بچے پیدا ہوئے جبکہ 2،2 بچوں نے دیگر 2 شیرنیوں کے ہاں جنم…

اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’روائٹرز‘ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام…