featured

اس کیٹا گری میں 120 خبریں موجود ہیں

پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع، بات چیت ناکام ہوئی تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ترکیہ میں شروع ہوگیا ہے۔ استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے دو رُکنی وفد شریک ہے، جبکہ افغانستان کے وفد کی قیادت نائب وزیر داخلہ رحمت اللہ…

پاکستان خطے کا فاتح قرار، بھارت کو 25 سالہ محنت اور سفارتی اعتماد کے ضیاع کا خدشہ

امریکی جریدے ”فارن پالیسی“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا کھلے الفاظ میں اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران اسلام آباد نے نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر اپنی خارجہ…

انجان لوگوں سے اسکرین شیئرنگ، میٹا لوگوں کو بروقت خبردار کرے گا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے بڑا اقدام کرنے جارہی ہے۔میٹا کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی صارف واٹس ایپ پر نامعلوم شخص کے ساتھ ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئر کرنے کی کوشش کرے گا…

اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ میں امداد تقسیم کرنے دے؛ عالمی عدالت انصاف

عالمی عدالت انصاف نے حال ہی میں اپنے ایک فیصلے میں مشاورتی رائے دی کہ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (UNRWA) اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے ذریعے مقبوضہ غزہ کے فلسطینیوں میں امداد کی فراہمی اسرائیل کی ذمہ داری…

چینی سائنسدانوں نے 9000 گھنٹے چلنے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد کرلی

چینی سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کی لیتھیئم بیٹری متعارف کروا دی ہے جو 9 ہزار گھنٹوں تک محفوظ طریقے سے چل سکتی ہے۔ اس پیشرفت کو لیتھیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے جو…

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرے غیر معمولی اجلاس میں ریاست کے خلاف سرگرم عناصر اور غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبے میں قانون…

چین کی مصنوعی ذہانت میں امریکا کو زیر کرنے کی تیاری

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت اب صرف ٹیکنالوجی ہی نہیں بلکہ طاقت، اثر ورسوخ اور مستقبل کی سمت طے کرنے کا ہتھیار بن چکی ہے۔ اس میدان میں اس وقت امریکا کی بالادستی ہے، مگر چین پورے عزم اور منصوبہ…

اوپن اے آئی نے ویب براؤزر متعارف کرادیا، گوگل کروم کے لیے خطرے کی گھنٹی؟

اوپن اے آئی نے منگل کے روز چیٹ جی پی ٹی ایٹلس کے نام سے ایک نیا مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر متعارف کرایا ہے جو کمپنی کے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے گرد ڈیزائن…

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر ٹرمپ کا مودی کو دوٹوک پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے…

کسی بھی بیرونی یا اندرونی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے در پے ہیں، پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری…