featured
غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال، 73 فیصد نے موزوں ملک قرار دے دیا
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پراعتماد بحال ہوگیا ہے اور 73 فیصد نے پاکستان کو موزوں ملک قرار دے دیا ہے۔ اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے منگل کو پرسیپشن اینڈ انویسٹمنٹ…
18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی
دنیا بھر میں حالیہ بڑے پیمانے پر ہونے والے ڈیٹا چوری کے واقعے نے ایک بار پھر آن لائن سیکیورٹی کے نظاموں کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے۔ تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس اور ان…
شینگن ویزا مسترد ہونے کی 11 وجوہات اور ان سے بچنے کے طریقے
یورپ کی خوبصورت گلیوں میں سیر کرنے یا خوبصورت جزیرے سانتورینی کے سنہری غروبِ آفتاب کو دیکھنے کا خواب ہر مسافر کے دل میں ہوتا ہے، لیکن اکثر لوگ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش میں شینگن ویزا…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریاض میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ ہی…
2028 میں نائب صدر کا الیکشن لڑیں گے؟ ٹرمپ کا دلچسپ جواب
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسری بار بھی عہدے کے لیے خود کو فٹ سمجھتے ہیں اور متعدد بار اس خواہش کا اظہار بھی کرچکے ہیں لیکن آئینی رکاوٹیں تاحال حائل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…
انسٹاگرام کا وہ نیا ’فیچر‘ جو صارفین کے لیے زبردست سہولت بن گیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام نے ریلز ویڈیوز کے شوقین صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد پہلے دیکھی گئی ویڈیوز کو دوبارہ تلاش کرنا آسان بنانا ہے۔ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم…
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں، پاکستان نے افغان طالبان پر واضح کردیا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ پاکستان نے افغان وفد کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں اپنا حتمی مؤقف پیش کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے…
صبح کے وقت ناک کیوں زیادہ بند محسوس ہوتی ہے؟
صبح بیدار ہوتے ہی ناک بند ہونا ایک عام مسئلہ ہے جو ہر عمر کے افراد کو متاثر کرتا ہے۔ بظاہر یہ معمولی زکام لگتا ہے، مگر حقیقت میں اس کے پیچھے کئی وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے الرجی، ناک کی…
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کے خواہشمند ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے نئے مواقع دیکھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا بھارت کے ساتھ…
اے آئی کا بلبلہ پھوٹنے پر نقصان سے بچنے کے لیے سرمایہ کاروں نے 90 کی دہائی کی ’ڈاٹ کام‘ حکمتِ عملی اپنالی
امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے جنون اور تیزی سے بڑھتے ہوئے منافع کے باوجود بڑے سرمایہ کار اب خطرے سے بچنے کے لیے 1990 کی دہائی کی مشہور ’’ڈاٹ کام‘‘ حکمتِ عملی دوبارہ استعمال کر رہے…