featured
آسان قرض کے نام پر لوگوں کو پھانسنے والی ایپس کون سی ہیں؟ جانیے
مکیفی لیب کی جانب سے پیش کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ میں گوگل پلے اسٹور پر درجن سے زیادہ اسپائی لون نام سے پہچانے جانے والے میلویئر کی حامل نقصان دہ اینڈرائیڈ ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے…
2025 میں کتنے غیر ملکی ہنر مند سوئٹزرلینڈ میں ملازمت حاصل کرسکیں گے؟
سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 تک اپنے غیر ملکی ورکرز کوٹہ کو اسی سطح پر برقرار رکھے گا، جس سے یورپی یونین کے علاوہ دیگر غیر یورپی ممالک سے 8,500 تک ہنر مند کارکنوں کی بھرتی کی…
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔ یہ قرارداد 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس میں…
انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی سیکٹرکو یومیہ 12کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا
لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ طلبا اور فری لانسرز کی…
وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر…
ساڑھے 22 ارب ڈالر کا ریاض میٹرو منصوبہ جدید ترقی کا مظہر
ریاض میٹرو منصوبہ سعودی دار الحکومت کی جدید ترقی کا مظہر ہے جو نہ صرف شہریوں بلکہ غیر ملکی رہائشیوں کے لیے بھی ایک بڑی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ منصوبہ سعودی وژن 2030 کے تحت ترقی، ماحولیاتی تحفظ اور…
شناختی کارڈ بنوانے کے لیے خودکار مشینیں کراچی میں کون کون سے مقامات پر نصب ہوں گی؟
قومی شناختی کارڈ بنوانا ایک مشقت والا کام ہے اس میں آسانی کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وقتاً فوقتاً آسانیاں پیدا کرنے کی کوششیں تو کی ہیں لیکن نادرا کے ابتدائی دفاتر سے لے کر…
پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 55 سال کرنے پر غور
حکومت طویل المدتی پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بین الاقوامی قرض دہندہ کی تجویز کردہ تجاویز میں…
’ہم سب ایک کمپیوٹر کے کنٹرول میں ہیں‘، سائنس دانوں کا حیرت انگیز دعویٰ
آپ نے کلاسک ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ”دی میٹرکس“ تو دیکھی ہوگی، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانوں کو غلام بنا لیتی ہے، تاکہ ہمارے جسم کی حرارت سے اس کے کمپیوٹرز کو طاقت فراہم کی جاسکے۔ اگرچہ…