featured

اس کیٹا گری میں 438 خبریں موجود ہیں

کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو کیے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ کے مابین روابط…

واٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ہیک کیے جارہے ہیں، ایف آئی اے نے خبردار کردیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے نام پر فراڈ کرنے والے سرگرم ہوچکے ہیں جو واٹس ایپ پر ڈگری کی…

آئی پی پیز سے ختم ہوتے معاہدے، کیا عوام کو مہنگی بجلی سے نجات مل سکے گی؟

پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والے نجی سیکٹر (آئی پی پیز) سے ہوئے معاہدے بتدریج ختم کیے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں مزید 8 معاہدے منسوخ ہونے پر ایسے آئی پی پیز کی تعداد 13 ہوگئی ہے، جن سے…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو عام شہریوں کے ٹرائل کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے اس کیس پر سماعت کی۔ بینچ کے دیگر ججوں میں جسٹس…

حکومت سندھ کا 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر…

ایپل نے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف کرادیے

ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق یہ اے آئی فیچر جسے…

10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیراعظم کا اہم بیان

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ اس معاملے پر میرا پہلا ردِ عمل انسانی ردعمل ہے، یہ ایک…

دولہا، دلہن کی بالی ووڈ فلم ’ اینیمل’ کے سین کی طرح انٹری، ویڈیو وائرل

دولہا اور دلہن کی شادی میں رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل کی مشین گن‘ اسٹائل میں انٹری دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں ایک جوڑے کی شادی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس…

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی

حکومتی اراکین اور ن لیگ کے سینئر رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

آن لائن خریداری کرنے والے محتاط رہیں، پی ٹی اے کی وارننگ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ صارفین کو آن لائن خریداری کے دوران محتاط رہنے کی ہدایات کی ہے پی ٹی اے نے سائبر سیکیورٹی سے متعلق رواں برس ’اسمارٹ خریداری، محفوظ مستقبل‘ کے زیر عنوان اپنی…