featured

اس کیٹا گری میں 945 خبریں موجود ہیں

مصالحوں کو بغیر جلائے کیسے بھونیں؟

مصالحے بھوننا کھانا پکانے کی ایک اہم اور مؤثر تکنیک ہے جو پکوان کے ذائقے اور خوشبو کو بڑھاتی ہے۔ جب یہ صحیح طریقے سے کیا جائے، تو مصالحوں سے قدرتی تیل نکالتا ہے، جس سے ان کا ذائقہ تیز…

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام،6خوارج ہلاک، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بنوں کینٹ پر بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہےافطار کے وقت جب بازار میں رش تھا، دہشت گردوں نے بارود سے بھری دو گاڑیاں بنوں کینٹ کی…

افطار و سحر میں بہترین خوراک، مصنوعی ذہانت کیا بتاتی ہے؟

چیٹ بوٹس جہاں زندگی کے مختلف معاملات میں انسان کو مشورے دیتا ہے وہیں اسے رمضان المبارک میں کھانوں کے انتخاب کے حوالے سے بھی خوب پتا ہے۔ اس حوالے سے جب چیٹ جی پی ٹی سے رہنمائی لینے کی…

عوام کو اشیائے ضروری معقول قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی اوّل ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو اشیائے ضروری معقول قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی اوّل ترجیح ہے۔ اقتصادی اشارے حکومتی کوششوں کی بدولت بہتر ہو رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے اشیائے ضروری کی قیمتوں…

نجی ائیرلائن کی پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافروں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شدید احتجاج

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 200 سے زائد مسافر رل گئے، نجی ائیر لائن کی دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ نجی ایئر لائن کی فلاٸٹ نمبر…

ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے باضابطہ مذاکرات آج شروع ہوں گے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اقتصادی جائزہ مشن اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ مذاکرات کا آغاز وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور آئی ایم ایف مشن کی ملاقات سے…

کیا کرپٹو کرنسی کی وجہ سے زرمبادلہ میں کمی ہوسکتی ہے؟

حکومت پاکستان ملک میں کرپٹو کونسل قائم کرنے کے حوالے سے سوچ رہی ہے تاکہ کرپٹو کرنسیوں کے کاروبار کو ریگولیٹ کیا جا سکے، کیونکہ اس وقت بھی پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد غیرقانونی طور پر کرپٹو میں انویسٹ کررہی…

یوکرین سے اظہاریکجہتی کیلیے یورپی رہنماؤں کا اجلاس، فوجی امداد جاری رکھنے پر اتفاق

برطانیہ میں یوکرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ سربراہی اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ جنگ جاری رہنے تک یوکرین کو فوجی امداد فراہم کی جاتی رہے گی اور روس پر اقتصادی دباؤ…

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مفت راشن کی تقسیم

دبئی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مستحقین میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں رجسٹرڈ ہونے والے مستحق افراد میں 250 سے زائد خاندانوں میں رمضان پیکجز تقسیم…

چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ

پاکستانی خلائی ایجسنی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب…